دو بہنوں پر دیوار گر گئی، ایک جاں بحق دوسری زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) ریسکیو زرائع کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود امیر الدین ٹان سلمان مسجد کے نزدیک بچے دیوار کے پاس کھیل رہے تھے کہ اچانک دو بہنوں کے اوپر دیوار گر گئی, دیوار کے ساتھ ملحق گیٹ گرنے سے ایک بچی اسری دختر نثار احمد عمر 06 سال موقع پر ہی جاںبحق ہو گئی جبکہ دوسری بچی افرا عمر 4 سال معمولی زخمی ہوئی جس کو طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو ٹوبہ شفٹ کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں