2تھانوں کے SHOسمیت 3تھانیداروں کے تقرر و تبادلے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے دو تھانوں کے ایس ایچ او سمیت تین تھانیداروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاریا کر دیئے، تبدیل ہونیوالوں میں بابر فرید کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن اور مہر ریاض اٹھوال کو ایس ایچ او تھانہ ڈی ٹائپ تعینات کر دیا گیا جبکہ سابق ایس ایچ او تھانہ ڈی ٹائپ کے ذیشان کو انچارج سی سی ڈی جڑانوالہ تبدیل کر دیا جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں