جنگی طیاروں کی نائٹ فلائٹ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی جنگی طیاروں کی نائٹ فلائٹ کا مظاہرہ، جنگی طیاروں کی گونج گرج کے باعث شہر بھر مختلف افواہیں گردش کرتی رہیں، ذرائع کے مطابق جنگی طیاروںکی نائٹ فلائٹ معمول کا حصہ تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں