ملازمین کی عید کی چھٹیاں منسوخ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) عید الاضحی پر شہریوں کو صفائی کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے تمام سرکاری ملازمین کی عید کی چھٹیاں منسوخ کر دیں، تمام ملازمین حسب معمول عید کے ایام کے دوران بھی اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں