شوہر نے گلہ کاٹ کر بیوی کو ابدی نیند سلا دیا

جھنگ (نامہ نگار) تھانہ کوتوالی کے علاقہ محلہ کپائیاں میں شوہر نے بیوی کا گلہ کاٹ دیا’ خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ تفصیل کے مطابق گھریلو جھگڑے پر نعیم افضل نے اپنی بیوی 32سالہ نسیم کا گلہ کاٹ دیا، مقتولہ کی نعش DHQ ہسپتال منتقل کر دی گئی، ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں