خاتون کا اقدام خودکشی

گوجرہ(نامہ نگار)گھریلو حالات سے تنگ خاتون کا گلے میں پھنداڈال کر اقدام خود کشی،معلوم ہواہے کہ ملت ٹائون گوجرہ کی 35 سالہ (ن) کی اپنے خاوند سے خرچہ مانگنے پر تلخ کلامی ہو گئی جس سے دلبرداشتہ ہو کرخاتون نے گلے میں پھنداڈال کر خود کشی کر نے کی کوشش کی جس کو بروقت ٹی ایچ کیو منتقل کیاگیاجہاں اس کی حالت تسلی بخش بیان کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں