رائیونڈ:تیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق

رائیونڈ (نامہ نگار) رائیونڈ روڑ پرتیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق خاتون کی شناخت ثمینہ کے نام سے ہوئی۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ کے بعد کارڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں