سیدنا عثمان غنی کا یوم شہادت

لاہور( بیوروچیف) خلیفہ سوم، داماد رسول ۖ، سیدنا حضر ت عثمان غنی ذوالنورین کایوم شہادت آج 18ذوالحجہ بمطابق15 جون (اتوار)انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں مذہبی جماعتیںخصوصی تقریبات کا انعقاد کر رہی ہیں جس میں مقررین سیدنا حضر ت عثمان غنی کے فضائل ومناقب،سیرت و کردار،شجاعت وبہادری اور بے مثال فتوحات اورسنہری کارناموں پر روشنی ڈالیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں