لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کرانے کا فیصلہ کر لیا۔پی سی بی نے پی ایس ایل کی ویلیو ایشن میں 6 ٹیموں کی ویلیو ایشن بھی شامل کی ہے۔پی ایس ایل کے کمرشل رائٹس کی بھی ویلیو ایشن کی جائے گی۔




