اہل خانہ کی عدم موجودگی میں چور گھر کا صفایا کر گئے

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق یاسین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اسکی بیٹی کی طبیعت خراب تھی وہ اسے لے کر ہسپتال گیا واپس آنے پر نامعلوم ملزمان زیور، کپڑے اور نقدی کل مالیت 1لاکھ52ہزار روپے چوری کر کے لے گئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں