بھارت کیخلاف فتح کے باوجود انگلینڈ کے پوائنٹس منہا

لارڈز (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کو بھارت کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں محض 22 رنز سے حاصل ہونے والی سنسنی خیز فتح کے دوران سست اوور ریٹ کی وجہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ پوائنٹس میں کٹوتی کر دی گئی جبکہ 10 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں