جنیفر لوپیز نے 5ویں شادی نہ کرنیکی وجہ بتا دی

نیو یارک (شوبز نیوز) عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جنیفر لوپیز نے پانچویں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سپین میں جنیفر لوپیز شو کیلئے سٹیج پر آئیں تو انہوں نے دیکھا حاضرین میں سے ایک شخص نے ان کیلئے شادی کی پیشکش کا پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پر 55سالہ جنیفر لوپیز نے جواب دیا کہ میں نے اسے چند بار آزمایا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میرا بس ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں