ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے ومبلڈن 2025 میں اپنی لگژی بیگ پر چار لابوبو ڈولز لگانے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔آج کل دنیا بھر میں ایک عجیب و غریب لابوبو گڑیا نے کھلونا مارکیٹ میں دھوم مچا رکھی ہے، Labubu Doll نامی یہ گڑیا چین کی معروف کمپنی Pop Mart نے تیار کی ہے۔




