سارہ خان کی گانا گنگناتے کی پرانی ویڈیو وائرل

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی گانا گانے کی ماضی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مقبول ڈرامہ سیریل شیر میں اداکارہ سارہ خان فجر شیخ کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں، ان کی اداکاری کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔میزبان نے ان سے کہا تھا کہ آپ گانا سنائیں مجھے معلوم ہے کہ آپ بہت اچھا گانا گنگناتی ہیں۔جواب میں سارہ خان کہتی ہیں کہ آپ اردو یا پھر انگریزی گانا سننا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں