گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ گلوکار راہول فاضلپوریہ پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت25سالہ وشال کے نام سے ہوئی ہے جو سونپیٹ ہریانہ کا رہائشی ہے، وشال نے گلوکار فضلپوریہ کی نقل و حرکت پر نظر رکھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں