چیمپئنز لیگ سے متعلق بڑا فیصلہ، 2026 میں واپسی ہوگی

دبئی (سپورٹس نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اجلاس میں چیمپئنز لیگ سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز لیگ ایک بار پھر واپس آنے لگی، اگلے سال ستمبر میں مینز ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ کا انعقاد ہوگا، آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں کئی اہم ممبرز ممالک نے تجویز کی حمایت کی۔فرنچائز کرکٹ میں اضافے کے بعد چیمپئنز لیگ کے لیے یہ طے کرنا باقی ہے کہ کھلاڑی کس کلب سے کھیلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں