ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے پرستاروں کے ہوش اڑادیئے

ممبئی (شوبز نیوز)بالی وڈ فلم انڈسٹری کی دلکش اداکارہ ودیا بالن نے حال ہی میں ایک میگزین کے فرنٹ پیج پر جلوہ گر ہوگر اپنی فٹنس کی بدولت مداحوں کو حواس باختہ کردیا۔اداکارہ ودیا بالن اپنے شارٹ ہیئر اسٹائل، آور گلاس فگر اور بولڈ لک کے ساتھ حال ہی میں ایک میگزین کے سرورق پر جلوہ گر ہوئیں جس نے انٹرنیٹ پر کافی ہنگامہ برپا کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں