حسن نواز نے فخر زمان کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز) پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر حسن نواز نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فخر زمان کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔فہیم اشرف کی 51 رنز کی اننگز رائیگاں گئی، عباس آفریدی 19 اور احمد دانیال 17 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، حسن نواز بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں