فلم”سیارہ”نے باکس آفس پر دھوم مچادی

ممبئی (شوبز نیوز)ہدایتکار موہت سوری کی نئے اداکاروں کو لے کر بنائی گئی فلم”سیارہ”نے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے۔سیارہ کی کامیابی کو اس لیے بھی سراہا جا رہا ہے کہ کیوں کہ فلم کے مرکزی کردار نبھانے والے آہان پانڈے اور انیت شرما کسی سپر اسٹارز کے بچے نہیں ہیں۔فلم ساز کرن جوہر بھی اس فلم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور نے انسٹاگرام پر فلم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔کرن جوہر بھی کہاں خاموش رہنے والے تھے فورا جواب دے مارا کہچپ کرو، گھر بیٹھ کر منفی باتیں مت پالو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں