دلجیت ودسانجھ پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے

ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔بھارتی گلوکار نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔دلجیت دوسانجھ نے اپنی اس ویڈیو کے بیک گرانڈ میں سجاد علی کا گانا راوی لگایا ہے۔دلجیت دوسانجھ کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے پاک بھارت تنازع کے بعد اس عمل پر خوب سراہا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں