کوریوگرافر سونوڈینجرس کی ڈانس پرفارمر فضاء سے راہیں جدا

لاہور (شوبز نیوز) معروف گلوکار، ریپر، ڈانس پرفارمر اور کوریوگرافر سونو ڈینجرس نے شو بز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ماڈل، ڈانس پرفارمر فضا رائو سے راہیں جدا کرلی ان کے قریبی دوستوں نے ان دونوں فنکاروں کے درمیاں صلح کراونے کی کوشش بھی کی لیکن وہ کارگر ثابت نہ ہوئی دونوں فنکاروں نے باہمی اور گھریلو اختلافات کے باعث راہیں جدا کر لی ہیں۔ دونوں کے درمیان ہم آہنگی قائم نہ رہ سکی، جس کے نتیجے میں ان کی علیحدگی اور طلاق ہو گئی دونوں کی شادی پانچ سال تک قائم رہی جسمیں انہوں نے بہت سے شوز میں اکٹھے پرفارمنس کا مظاہرہ کیاجبکہ گلوکارسونو ڈینجرس اور فائزہ ممتاز کی ایک ساڑھے تین سالہ بیٹی آیرا بھی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں