بھارتی کرکٹر کیخلاف لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج

جے پور(سپورٹس نیوز) راجستھان کے شہر جے پور میں نامور بھارتی کرکٹر نے نابالغ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو کے فاسٹ بولر یش دیال کو کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ ملزم پر 2023 میں نابالغ سے کئی بار بدفعلی کرنے کا الزام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں