بیکنھم (سپورٹس نیوز) پاکستان شاہینز کو دورہ انگلینڈ کے دوسرے ون ڈے میچ میں پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یاد رہے کہ پاکستان شاہینز نے اسی ٹیم کے خلاف پہلا ون ڈے پانچ وکٹوں سے جیتا تھا۔