اپنے دور میں بہت سے افراد کو اداکاری سکھائی

لاہور (شوبز نیوز) ڈراما پروڈیوسر اور ماضی کی معروف ہدایت کارہ سلطانہ صدیقی نے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹی وی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں میں عورت کو تھپڑ مارنے کی اجازت نہیں دیتیں، تاہم اس باوجود کسی نہ کسی ڈرامے میں خاتون کو ایک آدھ تھپڑ لگ جاتا ہے۔سلطانہ صدیقی نے حال ہی میں پاکستان ٹیلی وژن کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں