برطانیہ میں بھارتی فلم کی نمائش کے دوران بدتمیزی

لندن (شوبز نیوز)برطانیہ میں بھارتی فلم کے دوران ناظرین کی بدتمیزی پر سنیما انتظامیہ نے فلم روک دی۔برطانیہ کے ایک سینما میں بھارتی فلم کی اسکریننگ درمیان میں ہی روک دی گئی جب شائقینِ فلم نے ہال میں بد نظمی اور گندگی پھیلانا شروع کر دی، واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور کئی صارفین نے اس رویے کو شرمناک اور غیر مہذب قرار دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ایک مقامی تھیٹر میں پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں