میرے شوہر علی فاروق بہت مہربان شخصیت ہیں’ حنا چوہدری

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حنا چوہدری کا کہنا ہے کہ شوہر علی فاروق سے ان کی پہلی ملاقات یونیورسٹی میں ہوئی تھی۔نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل رسم وفا میں نور کا کردار نبھانے والی اداکارہ حنا چوہدری نے شوہر علی فاروق کے ساتھ پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں