کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق احسان الحق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 247گ ب نامعلوم ملزمان نے احاطہ مویشیاں سے اسکا موبائل مالیت30ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔