ICC ٹی ٹوئنٹی رینکنگ۔ ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی پلیئر شامل نہیں

دبئی(سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے جب کہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما تیسری پوزیشن پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں