بین شیلٹن نے کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ٹورنٹو(سپورٹس نیوز)امریکا کے ٹینس سٹار اور ایونٹ کے فورتھ سیڈڈ بین شلٹن نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ایونٹ کے فورتھ سیڈڈ بین شلٹن نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 29 سالہ روسی ٹینس سٹار کیرن خچانوف کو شکست دے کر کیریئر کا مجموعی طور پر تیسرا اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں