آئرش اداکارہ کی فنکاروں سے غزہ کیلئے آواز بلند کرنے کی اپیل

ڈبلن(شوبز نیوز) مشہور سٹار وارز سیریز اینڈور میں اپنے کردار سے شہرت پانے والی آئرش اداکارہ ڈینیس گوف نے برطانیہ میں مارچ فار غزہ میں شرکت کے بعد ساتھی فنکاروں اور دیگر عوامی شخصیات سے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔انسٹاگرام پر پیغام میں ڈینیس گوف نے بتایا کہ انہیں فلسطین اظہارِ یکجہتی مہم کی جانب سے خطاب کی دعوت ملی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں