فٹسال ایشین کپ کوالیفائرز’25کھلاڑیوں شارٹ لسٹ ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) اے ایف سی فٹسال ایشین کپ کوالیفائرز کیلئے قومی فٹسال ٹیم کیلئے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائیگا۔ تفصیلات کیمطابق قومی فٹسال ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ سخاوت علی کی زیر نگرانی ٹرائی آؤٹس کا لاہور میں انعقاد ہوا جس میں ٹرائی آؤٹس سے کل 25 کھلاڑیوں کو منتخب کیا جائے گا۔ ایونٹ کیلئے حتمی 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں