ربیکا خان سیارا گانا گنگنا کر تنقید کا نشانہ بن گئیں

کراچی (شوبز نیوز) سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ ربیکا خان سیارا گانا گنگنا کر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ربیکا خان تمام سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر سرگرم ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر 6.2 ملین فالوورز ہیں۔ربیکا خان نے حال ہی میں اپنے منگیتر حسین ترین کے ساتھ شادی کی ہے۔ مداحوں کو ان کے وائرل ہونے والے نکاح کی ویڈیوز بہت پسند آئیں اور انہوں نے اپنے عمرہ کے سفر کی تصاویر بھی شیئر کیں۔تاہم انہوں نے حال ہی میں بالی ووڈ کا مشہور گانا سیارا اپنی آواز میں گایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں