صائمہ کی ڈانس ویڈیو وائرل۔ مداح ماڈرن لباس میں دیکھ کر حیران

لاہور (شوبز نیوز) فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں, سوشل میڈیا پر ان کی ایک نئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دلکش انداز میں رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو میں صائمہ نیلے رنگ کا ٹراوزر اور ہلکی سبز ٹی شرٹ پہنے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں، اور پس منظر سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کسی فلم کے سیٹ پر شوٹ کی جا رہی ہے۔ صائمہ نور کا آنے والا پراجیکٹ ہو سکتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے ابھی تک اداکارہ یا پروڈکشن ٹیم کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں