اسلام آباد(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا۔پروگرام میں ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد سکول حصہ لیں گے،پہلے مرحلے میں ان تمام سکولز میں ٹرائلز کے ذریعے ٹیمیں منتخب ہوں گی۔