ICC ورلڈ کپ 2027ئ کے وینیوز کا اعلان

دبئی (سپورٹس نیوز)آئی سی سی ورلڈکپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ مشترکہ طور پر تین ممالک جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے 54 میں سے 44 میچز جنوبی افریقہ کے آٹھ مختلف وینیوز پر کھیلے جائیں گے۔ جبکہ زمبابوے اور نمیبیا 10 میچز کی میزبانی کریں گے۔جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ، پریٹوریا ، کیپ ٹاؤن، ڈربن، بلوئم فونٹین، ایسٹ لندن ،پارل اور کیں برہا کو ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں