شوہر کا بیوی پر تشدد محبت نہیں ظلم ہے

کراچی(شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب نے گھریلو تشدد کے خلاف آواز بلند کر دی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ڈاکٹر زینب نے سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ کا اسکرین شاٹ ری شیئر کیا، جس میں ایک صارف نے اپنی نند کی جانب سے موصول ہونیوالی وائرل ویڈیوز کا تذکرہ کیا تھا۔ری شیئر کردہ پوسٹ میں ایک صارف نے بتایا کہ اس کی نند نے کچھ ڈاکٹرز کی ویڈیو انہیں بھیجیں ہیں جن میں ڈاکٹرز یہ دعویٰ کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں