بابر اعظم نے لاہور میں بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا

لاہور(سپورٹس نیوز)سابق کپتان بابر اعظم نے لاہور کے مقامی انسٹیٹیوٹ میں بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا۔بابر اعظم نے نوجوان کرکٹرز کے ساتھ بیٹنگ پریکٹس کی، ان کا مقامی انسٹیٹیوٹ کے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا بھی امکان ہے۔سابق کپتان ایک بار پھر قومی ٹی 20 اسکواڈ میں شامل نہیں کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں