لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کلبز کی سکروٹنی کے لئے طریقہ کارمیں ردوبدل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 80واں اجلاس ہوا جس میں پاکستانی کرکٹ کا معیار بہتر بنانے کے لیے اقدامات پر غور کیا گیا۔




