ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار شاہ رخ خان کی ساس سویتا چھبا کے ڈانس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔گوری خان کی بھانجی عالیہ چھبا نے اپنی 84 سالہ دادی سویتا چھبا کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔