یو ایس اوپن ٹینس، برطانیہ کی ایماریڈوکانو کی جیت

نیویارک(سپورٹس نیوز)یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے مقابلے میں برطانیہ کی ایماریڈو کانو دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔نیو یارک میں شروع ہونے والے ایونٹ میں ایماریڈو کانو نے جاپانی پلیئر انا شیبا ہارا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دو چار کیا ہے۔22 سالہ برطانوی پلیئر کی کامیابی کا اسکور 6ـ1 اور 6ـ2 رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں