اسلام آباد (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سحر خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہر سانس ہر نظر، الحمدللہ۔سحر خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ۖ کی زیارت کے لمحات کو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔