گوجرہ ( نامہ نگار)میٹر اتارنے کی کوشش کر نے والے اہلکارو ں پر تین افراد نے حملہ کردیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ فیسکو اہلکار نو ا ں لاہور میں بجلی چوری میں ملو ث میٹر اتارنے کیلئے گئے تو ظہور ، جمشید اور یٰسین نے فیسکو اہلکاروں پر حملہ کردیا اور انہیں زدووکو ب کرتے ہوئے تشدد کا نشا نہ بنا یا اطلا ع ملنے پر نوا ں لا ہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔




