علی ظفر سے ہر ہفتے بات ہوتی ہے، بھارتی گلوکار سونو نگم

ممبئی (شوبز نیوز) معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے کہا ہے کہ ان کی پاکستانی گلوکار علی ظفر سے تقریبا ہر ہفتے باتی ہوتی ہے، وہ اچھے شخص ہیں۔بالی ووڈ کے گلوکور سونو نگم جو اپنی سریلی آواز کی وجہ سے انڈسٹری میں خاص مقام رکھتے ہیں انھوں نے اپنے پاکستانی گلوکار علی ظفر کے بہترین تعلق کا انکشاف کیا ہے، حالیہ دنوں میں وائرل ہونے والی ویڈیو کلپ وہ علی ظفر کی شخصیت کی تعریف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔سونو نگم کا کہنا تھا کہ علی ظفر بہت پیارا آدمی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں