فردوس جمال کا اداکار شاہد کو ایکٹر ماننے سے انکار کردیا

کراچی (شوبز نیوز)فردوس جمال نے ماضی کے مشہور فلمی اداکار شاہد کو ایکٹر ماننے سے انکار کردیا۔فردوس جمال کا شمار پاکستان کے سینئر اور تجربہ کار اداکاروں میں ہوتا ہے۔ پی ٹی وی کے سنہری دور سے کیریئر کے بام عروج پر پہنچنے والے فردوس جمال نے درجنوں یادگار ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور متعدد اعزازات اپنے نام کیے۔تاہم حالیہ برسوں میں وہ اپنے ہم عصر فنکاروں پر تنقید کی وجہ سے خبروں کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں