30

نامعلوم افراد شہری سے موبائل اور نقدی چھین کرفرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان شہری سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار مقدمہ درج ۔ افتخار احمد نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ وہ چک 289 گ ب سے رجانہ جا رہا تھا راسے میں نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر روک کر نقدی اور موبائل فون کل مالیت81ہزار 5سو روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں