حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہر قسم کے بل معاف کرے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پی پی113کے امیرچوہدری سلیم گجرجنرل سیکرٹری محمدبلال انور،میاں اجمل حسین بدر نے مشترکہ بیان میںکہا ہے دریا ئوںکے کناروں پر آبادی شہر، دیہات، اور قصبے سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، قصور، سیالکوٹ، ناروال کے شہری علاقے بھی زیر آب ہیں جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن دیر سے لیکر پنجاب تک جہاں بھی سیلاب موجود ہے وہاں شب و روز کام کر رہی ہیں کے کرے۔ عالمی برادری کو بھی اس حوالے سے اپنا ہے مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، یہ وقت وا سیاست کا نہیں بلکہ خدمت کا وقت ہے، بیبر کے پختو نخوا سے لیکر پنجاب کے میدانی علاقوں تک اور علاقے سیلاب کی نذر ہیں۔ لوگ کھلے آسمان ہو تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔چوہدری سلیم گجرنے مطالبہ کیا کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ ایریاز میں ہر قسم کے بلوں کو معاف ـکرے، متاثرین سیلاب کو اس وقت بڑی ـتعداد میں ٹیموں، ادویات، اشیا خورونوش. صاف پانی کی ضرورت ہے۔
، جیسے جیسے سیلاب جنوبی پنجاب کی طرف بڑھ رہا ہے بڑے پکانے پر نقصانات کا خدشہ ہے، تیار فصلیں تباہ و برباد ہو گئیں ہیں۔ ارین فلڈ نگ کے اب حوالے سے حکومتی اداروں کی کار روگی مایوں سے کن رہی ہے۔ لوگوں کے اربوں روپے کی ہے املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ متاثر ہوئے ہیں۔ قصور، سیالکوٹ، ناروال، بہا ولپور، میاں چنوں، شورکوٹ، چینوٹ کے شہری علاقے بھی زیر آب میں لاہور کے بادامی باغ ہو جاو ال، پوجنگ شاہدرہ سمیت ملحقہ علاقوں میں بنائی گئی پرائیوٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں 3 سے 4 فٹ پانی جمع ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے اندر ہر طرف سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں