چو رو ں نے شہری کو پیدل کر دیا

گوجرہ ( نامہ نگار) چو رو ں نے شہری کو موٹر سا ئیکل سے محرو م کردیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ حسنیہ کا لونی گوجرہ کے خالد محمود نے اپنی موٹر سا ئیکل نمبری FDN7768 اپنے گھر کے باہر کھڑی کر رکھی تھی کہ نامعلو م چور موقع پا کر چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں