ترسیلات زر میں اضافے سے پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہو گیا

اسلام آباد (بیوروچیف) درآمدات میں کمی اور ترسیلات زرمیں اضافے سے پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کیمطابق مئی میں پاکستان کرنٹ اکائونٹ 45 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اپریل میں ملک کا کرنٹ اکائونٹ 27کروڑ 60لاکھ ڈالرخسارے میں تھا۔رپورٹ کے مطابق اپریل سے قبل ملکی کرنٹ اکائونٹ مسلسل تین ماہ سرپلس رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں