غزہ امن منصوبے پر اجلاس اسرائیل شرکت نہیں کریگا

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں غزہ امن منصوبے پر سربراہی اجلاس ہو گا۔اسرائیلی حکومت کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کا کوئی بھی نمائندہ مصر میں سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔قاہرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے شہر شرم الشیخ میں اجلاس کی صدارت امریکی صدر ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتح السیسی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں