لاہور(شوبز نیوز) سوشل میڈیا انفلوئنسر حرا ارمان نے اپنی ماہانہ آمدنی بتا کر سب کو حیران کردیا۔حرا ارمان سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں جو فیشن اور لائف اسٹائل سے متعلق پوسٹ شیئر کرتی ہیں، وہ چار سال کی بچی کی والدہ بھی ہیں اور مختلف برانڈز کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔حرا ارمان لاہور کی رہائشی اور انسٹاگرام پر ان کے 8 لاکھ 26 ہزار فالوورز ہیں۔




